’’سواگ سے سواگت ‘ یوٹیوب پر مقبول ترین گیت بن گیا

67

 بالی ووڈ کا مشہور گانا سواگ سے سواگت یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھاجانیوالا گیت بن گیاہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اداکار سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم ‘ ٹائیگرزندہ ہے کااس گیت کے حوالے سے ویوزکا ایک نیا ریکارڈ سامنے آیاہےہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ برس ریلیز ہونیوالے اس گیت کو اب تک 42 کروڑ80لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کی فلم ’’ ٹائیگرزندہ ہے‘‘ کے گیت ’’سواگ سے سواگت ‘‘ نے نئے ریکارڈ قائم کردیئے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.