ٹوئٹر نے خادم حسین رضوی کا اکاؤنٹ معطل کردیا

19

سلام آباد: حکومت کی درخواست پر ٹوئٹر انتظامیہ نے خادم حسین رضوی کا اکاؤنٹ معطل کردیا۔

 ایف آئی اے سوشل میڈیا پر نفرت انگیزی کے خلاف متحرک ہوگئی، حکومت کی درخواست پرتحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کا ٹویٹر اکاؤنٹ معطل کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق خادم رضوی کا ٹویٹر اکاوٴنٹ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے معطل کروایا ہے جس نے ٹویٹر انتظامیہ سے خادم رضوی کا اکاؤنٹ معطل کرنے کی درخواست کی تھی۔

Khadim Hussain Rizvi tweeter account suspended

ایف آئی اے دیگر اکاوٴنٹس کی بھی مانیٹرنگ کر رہی ہے جس کے بعد نفرت انگیزی پھیلانے والے دیگر اکاوٴنٹس کو بھی بند کروایا جائے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.