حمیمہ اورمانی کی تنقید پرمومنہ مستحسن کا جواب

1

لکس اسٹائل ایوارڈز کا آغاز اپنی ٹھنڈی پرفارمانس سے کرنے والی مومنہ مستحسن آج کل شدید تنقیدکی زد میں ہیں۔ مانی کے بعد اداکارہ حمیمہ ملک بھی میدان میں آئیں تاہم گلوکارہ نے اپنےناقدین کو جواب دے دیا۔

گلوکارہ نے ناقدین کو جواب دیتے ہوئے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ریپ سانگ ’رکے نہ وہ رکے جھکے نہ وہ جھکے‘ شیئر کردیا اور کیپشن میں لکس اسٹائل ایوارڈز کی ہدایت کارہ فریحہ الطاف کا اُن پر بھروسہ کرنے کا شکریہ بھی ادا کیا ۔

یاد رہے کہ لکس اسٹائل ایوارڈز میں گلوکارہ کی پرفارمنس پر تنقید کی گئی۔ مومنہ مستحسن نے لکس اسٹائل ایوارڈز میں اپنی پرفارمنس کی ویڈیو شیئر کی۔

حمیمہ ملک نےاُس پوسٹ پرکمنٹ کرتے ہوئے مومنہ مستحسن کو پرچی قرار دیا اور لکھا کہ  ’مومنہ کی اس بڑی فارمنس کو ایڈجسٹ کرنے کے لئے آخری لمحات میں دو گلوکاروں کی پرفارمنس کو ہٹایا گیا، یہ ہمارے یہاں کا پرچی سسٹم ہے۔‘حمیمہ ملک نے مزید لکھا کہ اگر قندیل بلوچ زندہ ہوتیں تو وہ مومنہ سے زیادہ بہتر انداز میں ڈانس اور پرفارم کرتیں۔

بعد ازاں حمیمہ ملک نے اپنا کمنٹ ڈیلیٹ کردیا لیکن ان کا کمنٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اداکار مانی نے بھی مومنہ مستحسن کی پرفارمنس پر تنقید کی تھی، جس پر مومنہ نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے مانی کی اہلیہ حرا سے شکایت بھی کی تھی۔

مانی کا مومنہ مستحسن کے ڈانس پر طنز و مزاح

تاہم حرا مانی نے بھی انہیں تنقید سننے اور دل بڑا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں لکھا کہ ’سب کی اپنی اپنی رائے ہوتی ہے، تنقید بھی لینی چاہئےجو زیادہ بڑی بات نہیں ہے‘ اداکارہ نے مزید لکھاکہ ’آپ سب کو اچھے نہیں لگ سکتے، سب آپ کو اچھے نہیں لگ سکتے یہی دنیا کا اُصول ہے اور یہی ہوتا چلا آرہا ہے تو اب پریشانی کیسی ؟‘

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.