بھارت اور اسرائیل کے درمیان دوستی کی بڑھتی ہوئی پینگیں

نئی دلی: مقبوضہ کشمیر اور مقبوضہ بیت المقدس کے قابضین کے درمیان دوستی کی بڑھتی ہوئی پینگوں پر اسرائیلی سفارت خانے کی جانب سے جاری ویڈیو نے مہر ثبت کردی۔ فلسطین میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی جارحیت اور کشمیریوں پر مودی کے مظالم سے…

داسو میں فوجی ایمبولینس دریا میں گر گئی، کیپٹن سمیت 4 جوان شہید

شانگلہ: داسو کے قریب پاک فوج کی ایمبولینس دریائے سندھ میں گرنے سے کیپٹن سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔ کوہستان کے علاقے داسو کے قریب پاک فوج کے کانوائے میں شامل ایمبولینس دریائے سندھ میں گر گئی جس سے کیپٹن سمیت 4 جوان شہید ہو گئے۔ پاک فوج کا…

بھارتی جارحیت کی صورت میں پاکستان منہ توڑ جواب دے گا، قومی سلامتی کمیٹی

اسلام آباد: بھارت کی جانب سے کلسٹر بم حملے کے بعد صورتحال پر غور کے لیے وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی،…

کلسٹر بم حملہ؛ وزیرخارجہ کا سیکریٹری جنرل او آئی سی سے رابطہ

سلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے او آئی سی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد العثمین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد العثمین سے ٹیلی فونک رابطہ…

بھارت کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارتی فوج کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال عالمی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے لائن آف کنٹرول پر بھارت کی جانب سے معصوم شہریوں پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج…

بھولے کے کردار سے شہرت پانے والے عمران اشرف کا مذاق کیوں اڑایا جاتا رہا ؟

کراچی: معرو ف ڈرامہ اداکار عمران اشرف کا کہنا ہے کہ آٹھ سالہ جدوجہد میں لوگ میرا مذاق اڑاتے تھے مجھے پاگل کہتے تھے۔ عمران اشرف نے بی بی سی ایشیا کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی جدو جہد سے متعلق بتایا کہ میرے نزدیک یہ بات اہمیت نہیں رکھتی کہ…

پیٹرول 5 روپے 15 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 65 پیسے فی لیٹر مہنگا

سلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے مہنگائی کی چکی میں پسی عوام کو بڑی عید پر تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک پھر اضافہ کردیا۔ جاری کردہ نوٹی فکیشن…

حسن علی بھارتی لڑکی سے شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے

لاہور: قومی کرکٹر حسن علی بھارتی لڑکی کے ساتھ شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے۔ حسن علی بھارتی لڑکی کے ساتھ شادی کا باقاعدہ اعلان آج کریں گے، حسن علی اور لڑکی کے والدین کی جانب سے اجازت کے بعد وہ اپنے جیون ساتھی کا نام اور دوسری تفصیلات…

ایل او سی پر بھارتی جارحیت مقبوضہ کشمیر میں ناکامی کا ثبوت ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں ناکامی پر بوکھلاہٹ کا شکار ہے جس کا اظہار وہ کنٹرول لائن پر جنگ بندی کی خلاف ورزیوں سے کررہا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جانب سے…

وزیراعظم کا عرب امارات کے ولی عہد کو فون، پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کو فون کرکے ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان کی حمایت پر اظہار تشکر کیا۔  وزیراعظم عمران خان نے عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زید کو ٹیلیفون کیا ہے، دونوں…