عوام ابو بچاو افطاری کو مسترد کریں گے، فردوس عاشق

سیالکوٹ: مشیراطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سیاسی مردے خود کو زندہ رکھنے کیلیے نئے داو پیچ لڑانے جارہے ہیں لیکن عوام ابو بچاو افطاری کو مسترد کریں گی۔ سیالکوٹ میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم کی مشیر برائے اطلاعات فردوس عاشق…

اسلام آباد میں اکٹھے ہونے والوں میں سے ایک کا بھی روزہ نہیں ہوگا، شیخ رشید

کراچی: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارے گندے انڈے اور بدبو دار قیادت اسلام آباد میں اکٹھے ہونے جارہے ہیں۔  کراچی کے کیمپ آفس میں صحافی برداری کے اعزاز میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ بین…

پاک بحریہ کے 2300 ٹن وزنی جنگی جہاز کی رومانیہ میں لانچنگ

رومانیہ: پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے جنگی جہاز (کارویٹ) کی رومانیہ میں لانچنگ ہوئی۔ پاک بحریہ کے لیے بنائے جانے والے 2300 ٹن وزنی جنگی جہاز (کارویٹ) کی رومانیہ میں لانچنگ ہوئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے چیف آف اسٹاف (…

جے ایف 17 تھنڈر کا نیا ماڈل کب میدان میں آئے گا ؟ پاکستان نے بھارت کو سرپرائز دیدیا

اسلام آباد : پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور نے خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 تین طیاری بھی رواں سال شروع کر دی جائے گی اور وہ مارچ 2020 تک آپریشنل ہو جائے گا ۔ پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور نے غیر ملکی جریدے ” جینز…

چاند سکڑتا کیوں جارہا ہے؟ سائنسدانوں نے عقل کو دنگ کردینے والا انکشاف کردیا

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) سائنسدانوں نے چاند کے سکڑنے کے متعلق عقل کو دنگ کر دینے والا ایک انکشاف کر دیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق واشنگٹن کے ادارے سمتھ سونیان انسٹیٹیوشن کے سنٹر فار ارتھ اینڈ پلانٹری سٹڈیز کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ”چاند کی…

ہاتھ میں تسبیح اور کتا ۔۔ وزیراعظم عمران خان کی ایک تصویر نے انٹر نیٹ پر طوفان برپا کر دیا

اسلام آباد : کرکٹر سے سیاستدان اور پھر وزیراعظم بننے والے عمران خان کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں کیونکہ انہیں کرکٹ سے ہی پوری دنیا میں بہت زیادہ شہرت ملی تاہم اب وہ وزیراعظم بن چکے ہیں لیکن یہاں پر قابل امر ذکر یہ ہے کہ ان کی ایک تصویر…

رات کو ساڑھے 11 بجے ملزم نوجوان لڑکی کے کمرے میں گھس گیا، منہ اور ہاتھ پاﺅں باندھ کر 2 بار آبرو ریزی

رائے پور: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ایک شخص نے گھر میں سوئی ہوئی نوجوان لڑکی کی 2 بار آبرو ریزی کردی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے شہر بیکنٹھ پور میںآبرو ریزی کا واقعہ سامنے آیا…

’’پھنے خان‘‘ میں ایشوریا کے کردار کی پیشکش ہوئی تھی، مہوش حیات

لندن: نامور پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں  بالی ووڈ فلم ’’پھنے خان‘‘اور ’’ڈیڑھ عشقیہ‘‘میں کام کی پیشکش ہوئی تھی لیکن انہوں نے بالی ووڈ پر پاکستانی فلموں کو ترجیح دی۔ فلم’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘، ’’جوانی پھر نہیں آنی‘‘…

ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح 150 روپے پر جاپہنچا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی پرواز جاری ہے اور اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پر جا پہنچا ہے۔  آج ایک بارپھرانٹربینک میں بھی ڈالر کو پر لگ گئے ہیں اور اب روپے کے مقابلے میں نئی بلند ترین سطح پرجا پہنچا ہے۔ جمعے کے روز…

چیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کی تعیناتی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردی گئی۔  ایف بی آر کے 19ویں گریڈ کے افسرعلی محمد نے چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی کی تعیناتی چیلنج اسلام آباد ہائی کورٹ میں چینلج کردی، درخواست میں چیئرمین ایف…