نوجوان نے زرین خان کے جسم پر ایسی جگہ ہاتھ لگادیا کہ اداکارہ نے تھپڑوں کی بارش کردی، ویڈیوسامنے آگئی

نئی دلی : بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ زرین خان نے اس وقت ایک نوجوان کی پٹائی کردی جب اس نے اداکارہ کو رش میں ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ اداکارہ زرین خان بھارتی شہر اورنگ آباد میں ایک سٹور کی لانچنگ تقریب میں شرکت کرکے واپس جارہی تھیں کہ اسی…

اپریل میں 10 بڑے فٹ بالرز کو پاکستان ساتھ لائیں گے، لوئس فیگو

لاہور: دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لوئس فیگو نے پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کے لیے کام کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپریل میں 10 نامور کھلاڑیوں کے ہمراہ پاکستان آئیں گے۔ لاہور پیکیجز مال میں ایکسپریس کے پروگرام سینٹر اسٹیج…

طالبان سے مذاکرات ہوسکتے ہیں لیکن کشمیریوں سے نہیں، بھارتی آرمی چیف

نئی دلی: طالبان سے مذاکرات کی حمایت کرنے والے بھارت کے آرمی چیف جنرل بپن راوت نے ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا کہ کشمیر میں مذاکرات ہماری شرائط پر ہوں گے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کے سربراہ جنرل بپن راوت نے افغان طالبان سے…

کسی کے کام میں مداخلت نہیں کی بلکہ آئین کے تحت اپنافرض ادا کیا، چیف جسٹس

لاہور: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہے کہ کسی کے کام میں مداخلت نہیں کی بلکہ آئین کے تحت اپنافرض ادا کیا۔ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے دی جانے والی الوداعی تقریب میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے…

چینی قونصل خانے پر حملے میں ’را‘ ملوث ہے، کراچی پولیس چیف

کراچی: ایڈیشنل آئی جی سندھ ڈاکٹر امیر شیخ کا کہنا ہے کہ چینی قونصل خانے پر حملے میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ ملوث ہے اور اس کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی۔ پولیس چیف کراچی ڈاکٹرامیرشیخ نے  پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ چینی قونصل خانے پر…

کلبھوشن کیس؛ عالمی عدالت انصاف میں سماعت کے لیے پاکستان کا 5 رکنی وفد جائے گا

اسلام آباد: عالمی عدالت انصاف میں بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18 سے 21 فروری تک ہوگی جس میں پاکستان کا 5 رکنی وفد جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے جاسوس کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت 18…

سوناکشی سنہا مسلمان لڑکے کو دل دے بیٹھیں

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سوناکشی سنہا مسلمان لڑکے ظہیر اقبال کو دل دے بیٹھی ہیں۔ گزشتہ سال بالی ووڈ سے وابستہ شخصیات کی شادیوں کی وجہ سے خاصی مقبول رہا  تاہم نئے سال کی ابتدا میں ہی کئی نام ایک ساتھ جڑے دیکھے جارہے ہیں۔ معروف…

امداد کیلیے دوسروں پر انحصار کیا جائے تو کوئی چیز مفت نہیں ملتی، عمران خان

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر امداد کے لیے دوسروں پر انحصار کیا جائے تو کوئی چیز مفت نہیں ملتی۔ ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ امداد اور قرض کے لیے دوسروں پر انحصار کیا جائے تو کوئی چیز…

اومنی گروپ کے اصل مالک آصف زرداری ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ کا کرپشن میں نام آنا باعث شرمندگی ہے اور کسی کا نام عہدے نہیں بلکہ کردار کی وجہ سے ای سی ایل میں ڈالا جاتا ہے جب کہ  اومنی گروپ کے اصل مالک آصف علی زرداری ہیں۔ اسلام آباد …

سپریم کورٹ کا بلاول بھٹو زرداری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بلاول بھٹو زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل سپریم کورٹ کے 3 رکنی…