قطر سے اظہارِ ہمدردی قابلِ سزا جرم ہے: متحدہ عرب امارات

لاہور: (ویب ڈیسک) متحدہ عرب امارات کے اٹارنی جنرل نے شہریوں اور اداروں کو متنبہ کیا ہے کہ سوشل میڈیا یا کسی دیگر ذریعے سے قطر کے لیے ہمدردی کا اظہار ایک قابلِ سزا جرم ہے۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ تنبیہ اٹارنی جنرل حماد سیف الشمس کی جانب…

پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔

انگلینڈ، بنگلادیش اور بھارت کی ٹیمیں پہلے ہی سیمی فائنل میں پہنچ چکی ہیں یوں آج کی فاتح ٹیم یعنی پاکستان کا مقابلہ پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ سے ہوگا جبکہ دوسرا سیمی فائنل بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلا جائے گا۔ کراچی…

ن لیگ نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا،ذراسی تفتیش سے ان کی چیخیں نکل رہی ہیں،بلاول بھٹو

لاہور(سٹوری ٹوڈے)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ن لیگ نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا اوراب بھی اداروں سے ٹکراؤ کی پالیسی پرچل رہی ہے،انہوں نے کہاکہ پیپلزپارٹی کوپچھلے پورے پانچ سال کے دوران عدالتوں میں گھسیٹا جاتارہا…

حسین نواز کی تصویر لیک کرنے والے کا پتہ چلالیاگیا،ذمہ دارشخص کو اس کے محکمےمیں واپس بھجوادیاگیا،جے…

اسلام آباد(سٹوری ٹوڈے )حسین نواز کی جے آئی ٹی میں پیشی کےموقع پرلی گئی تصویرنے ملکی سیاست میں ہلچل مچادی تھی،اس تصویرکے لیک ہونے پرجے آئی ٹی پرانگلیاں اٹھائی جارہی تھیں،جے آئی ٹی نے اس معاملے کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ سپریم کورٹ میں…

بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری،2شہری شہید

جندروٹ سیکٹر:بھارتی فوج کی کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری سے 2شہری شہید اور 3زخمی ہوگئے،پاک فوج کی جانب سے بھرپور جواب دیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقا عامہ (آئی ایس پی آر)کے مطابق  پیر کو کنٹرول لائن پر ‍ بھارت کی جارحیت…

سعودی عرب میں دہشتگرد حملہ،ایک فوجی افسر ہلاک دو زخمی

سعودی عرب:(سٹوری ٹوڈے)سعودی عرب کے مشرقی صوبے قطیف گزشتہ شب ایک دہشت گرد حملے محافظ دستے   کا ایک  فوجی افسر ہلاک اور دو زخمی ہو گئےسعودی وزارت داخلہ کے بیان کے مطابق  گزشتہ  شب ساڑھے گیارہ بجے کے قریب المسورہ کے علاقے میں حفاظتی  دستے کو…

سپریم کورٹ پرحملے کا خدشہ،عدالت کے اندراورباہرپولیس اہلکارتعینات،جے آئی ٹی ارکان کی سیکورٹی بھی…

اسلام آباد(سٹوری ٹوڈے) سپریم کورٹ کے احاطے کے اندرونی اور بیرونی حصوں میں پہلی بار پولیس کی بھاری نفری تعینات تھی جبکہ خلاف معمول جے آئی ٹی ارکان کی سپریم کورٹ آمد کے موقع پر گاڑیاں سپریم کورٹ کی عمارت میں داخل کی گئیں، جہاں سے سیکورٹی…

وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں طلبی،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کا نیا ریکارڈ بنا دیا،سرمایہ کاروں…

کراچی (سٹوری ٹوڈے )ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان رہا،، وزیر اعظم کی جے آئی ٹی میں طلبی کے بعد بھی پہلا کاروباری روز تھا،، مارکیٹ میں آغاز سے اختتام تک مندی برقرار رہی،، اور کاروبار کے اختتام پر ایک دن میں 1855 پوائنٹس…

ادارے ریکارڈ میں ٹمپرنگ کررہے ہیں،جے آئی ٹی نے سنگین الزام عائد کردیا،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے…

اسلام آباد(سٹوری ٹوڈے)جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بنچ نے حسین نواز کی تصویر لیک ہونے اور جے آئی ٹی کو درپیش مشکلات سے متعلق درخواستوں کی سماعت کی،جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا نےحسین نواز کی تصویرلیک ہونے سے متعلق جواب…

سعودی ،قطری تنازع،وزیراعظم نوازشریف آرمی چیف کے ہمراہ ثالثی مشن پرسعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹوری ٹوڈے )وزیر اعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ،وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ اس کے علاوہ سعودی عرب میں پاکستانی سفیر خان…